لاہور: ڈپٹی اسپیکر نے تاریخ بدل دی، پنجاب اسمبلی کا اجلاس آج شام کو طلب کیا گیا ہے جس میں اراکین کو شرکت یقینی بنانے کی ہدایت کردی گئی۔صوبائی اسمبلی کے اجلاس میں نئے وزیر اعلیٰ کا انتخاب کیا جائے گا۔
تفصیلات کے مطابق پنجاب اسمبلی کا اجلاس 16 اپریل کوطلب کیا گیا تھا، تاہم ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی دوست مزاری نے ایوان کا اجلاس آج شام 7 بج کر 30 منٹ پر طلب کیا ہے۔ اسمبلی سیکرٹریٹ نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔
عمران خان نے این ایس سی کو سیاسی فائدے کیلئے استعمال کیا، خط دھوکہ ہے، مریم