پنجاب نے بلوچستان کی امدادی کارروائیوں کیلئے 1 ارب کی منظوری دے دی

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

پنجاب نے بلوچستان کی امدادی کارروائیوں کیلئے 1 ارب کی منظوری دے دی
پنجاب نے بلوچستان کی امدادی کارروائیوں کیلئے 1 ارب کی منظوری دے دی

لاہور:صوبہ پنجاب کی کابینہ نے بلوچستان میں جاری امدادی کارروائیوں میں مدد دینے کے لیے 1 ارب روپے کی منظوری دے دی ہے۔

سماجی  رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں وزیرِ اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا کہ بلوچستان حکومت اور خصوصاً وزیرِ اعلیٰ جام کمال نے جس طرح تمام صوبون کے زائرین کا کئی ہفتے خیال رکھا، وہ قابلِ تحسین ہے۔

وزیرِ اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا کہ صوبہ پنجاب کی کابینہ نے بلوچستان حکومت کی امدادی کارروائیوں میں مدد دینے کے لیے ایک ارب روپے کی منظوری دے دی ہے۔ مزید ضرورت پڑنے پر بھی ہم ہر طرح کی مدد کیلئے تیار ہیں۔

Related Posts