مفتاح اور اسحاق مل کر یا لڑ کر بھی ملک کے معاشی حالات ٹھیک نہیں کرسکتے، شیخ رشید

مقبول خبریں

کالمز

Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟
Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

پی ٹی آئی کی تعزیرات پاکستان میں بغاوت کی دفعہ کالعدم قرار دینے کی درخواست مسترد
پی ٹی آئی کی تعزیرات پاکستان میں بغاوت کی دفعہ کالعدم قرار دینے کی درخواست مسترد

اسلام آباد: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ مفتاح اسماعیل اور اسحاق ڈار مل کر یا لڑ کر بھی ملک کے معاشی حالات ٹھیک نہیں کرسکتے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں شیخ رشید نے کہا کہ نیب قوانین میں من مانی ترامیم اپنی ذات کے لیے کی گئیں۔ جس دن فرد جرم لگنی تھی اس دن شہبازشریف نے وزارت عظمیٰ کا حلف اٹھایا۔

انہوں نے کہا کہ نیویارک جانے والوں نے ہزاروں ڈالر روزانہ کے کمرے میں ٹھہر کرسیلاب کی امداد مانگی۔ جتنی شاہ خرچی امریکا میں کی گئی اتنی مدد بھی نہیں ملی 72 وزراء پر ہائیکورٹ میں رٹ دائر کردی۔

یہ بھی پڑھیں:

پی ٹی آئی کی تعزیرات پاکستان میں بغاوت کی دفعہ کالعدم قرار دینے کی درخواست مسترد

سابق وزیر داخلہ کا کہنا تھا کہ مفتاح اسماعیل اور اسحاق ڈارمل کر یا لڑکر بھی معاشی حالات ٹھیک نہیں کرسکتے۔ دنیا میں پیٹرول سستا اور پاکستان میں مہنگا ہورہا ہے۔

ٹوئٹر پیغام میں عوامی لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا کہ گولیاں اور ڈرون عوام کا راستہ نہیں روک سکتے۔ اسلام آباد پر چڑھائی نہیں داد رسی کے لیے آرہے ہیں۔ سول اور آرمڈ فورسز سے اپیل ہے کہ وہ سرکاری عمارتوں تک ہی محدود رہیں۔

Related Posts