عالمگیر خان کے کو آرڈینیٹر محمد طحہٰ شیخ انتقال کرگئے

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
سرمایہ داروں کی خوشحالی، عوام کی غربت، پاکستان کی معیشت کا کھلا تضاد
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

عالمگیر خان کے کو آرڈینیٹر محمد طحہٰ شیخ انتقال کرگئے
عالمگیر خان کے کو آرڈینیٹر محمد طحہٰ شیخ انتقال کرگئے

کراچی: نامعلوم افراد کی فائرنگ سے کچھ روز قبل زخمی ہونے والے ایم این اے عالمگیر خان کے کو آرڈینیٹر محمد طحہٰ شیخ کا آج رضائے الٰہی سے انتقال ہوگیا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ کچھ روز قبل ایم این اے عالمگیر خان کے کو آرڈینیٹر محمد طحہٰ شیخ کو نا معلوم افراد نے فائرنگ کرکے شدید زخمی کردیا تھا، وہ اسپتال میں زیر علاج تھے۔

مزید پڑھیں:عالمگیر خان کے حلقے NA-243میں وزیر اعظم کے خصوصی فنڈسے 69میگا پراجیکٹس پر کاموں کا آغاز

Related Posts