پی ٹی آئی کارکنوں نے جسٹس اطہر من اللہ کو گھیرلیا، شدید نعرے بازی

مقبول خبریں

کالمز

Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟
Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

لندن میں پی ٹی آئی کے کارکنوں کے ایک گروپ نے جسٹس اطہر من اللہ پر لندن اسکول آف اکنامکس کے باہر نعرے لگائے۔

لندن سکول آف اکنامکس میں جج اطہر من اللہ پاکستانی طلباء کی دعوت پر شریک ہوئے تھے۔

دیگر شرکاء میں معروف صحافی رضا احمد رومی اور سابق گورنر سندھ محمد زبیر شامل تھے۔

جسٹس اطہر من اللہ ‘پاکستان کا مستقبل’ کے موضوع پر بات کرنے کے لیے لندن اسکول آف اکنامکس پہنچے تھے۔

پی ٹی آئی فالوورز کے نعرے لگانے پر منتظمین نے جسٹس اطہر من اللہ کو حفاظت سے گاڑی میں بٹھا دیا۔

اس حوالے سے ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔

 

 

Related Posts