پی ٹی آئی سینیٹر سیف اللہ نیازی کو حراست میں لے لیا گیا

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
سرمایہ داروں کی خوشحالی، عوام کی غربت، پاکستان کی معیشت کا کھلا تضاد
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

پی ٹی آئی سینیٹر سیف اللہ نیازی کو حراست میں لے لیا گیا
پی ٹی آئی سینیٹر سیف اللہ نیازی کو حراست میں لے لیا گیا

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر سیف اللہ نیازی کو اسلام آباد پولیس کی جانب سے گرفتار کر لیا گیا۔

گرفتاری کی تصدیق کرتے ہوئے اسلام آباد کے پولیس حکام نے کہا ہے کہ سینیٹر سیف اللہ نیازی کو گرفتار کرلیا گیا ہے، پی ٹی آئی رہنماء کو گرفتاری کے بعد نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا ہے۔

پی ٹی آئی کے رہنما سیف اللہ نیازی کو پولیس کی جانب سے گرفتار کرنے کی وجہ سامنے نہیں آ سکی،کہ انہیں کس جرم میں گرفتار کیا گیا ہے۔

مزید پڑھیں:پی ٹی آئی سندھ کے اہم رہنما فردوس شمیم نقوی بھی گرفتار

واضح رہے کہ اس سے قبل سابق صوبائی وزیر میاں محمود الرشید اور پی ٹی آئی رہنماء فردوس شمیم نقوی کو بھی پنجاب پولیس نے حراست میں لیا ہے۔

Related Posts