پی ٹی آئی حکومت اظہار رائے کی آزادی پر یقین رکھتی ہے،شبلی فراز

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

PTI govt firmly believes in freedom of expression: Shibli Faraz

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات سید شبلی فراز نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت آزادی اظہار رائے کے بنیادی ، آئینی اور قانونی حق پر پختہ یقین رکھتی ہے۔

ورلڈ پریس یوم آزادی پر اپنے پیغام میں ، انہوں نے ٹویٹر پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ وفاقی حکومت آزاد اور ذمہ دار صحافت کے فروغ کے لئے ہر ممکن سہولیات فراہم کرے گی۔

پاکستان انصاف کی حکومت اظہار رائے کی بنیادی ، آئینی اور قانونی حق پر کامل یقین رکھتی ہے اور آزادی اظہار ایک مہذب جمہوری معاشرے کی اساس اور بنیادی انسانی حق ہے۔

وزیر اطلاعات نے مزید کہا کہ معاشرے کی ترقی میں ایک ذمہ دار میڈیا اہم کردار ادا کرتا ہے،سید شبلی فراز نے قلم کی حرمت کے لئے صحافیوں کی جانب سے پیش کی جانے والی بے پناہ قربانیوں کو سراہا۔

مزید پڑھیں: عالمی یوم آزادی صحافت اور فرائض پر قربان ہونیوالے صحافی

واضح رہے کہ آج پاکستان سمیت دنیا بھر میں یوم آزادی صحافت منایا جارہا ہے جس کی مناسبت سے وفاقی وزیراطلاعات نے آزادی صحافت کے علمبردار صحافیوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے بھرپور حکومتی تعاون کا اعادہ کیا ہے۔

Related Posts