پی ٹی آئی نے پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈرکا نام فائنل کرلیا

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
سرمایہ داروں کی خوشحالی، عوام کی غربت، پاکستان کی معیشت کا کھلا تضاد
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

پی ٹی آئی نے پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈرکا نام فائنل کرلیا
پی ٹی آئی نے پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈرکا نام فائنل کرلیا

لاہور: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈرکا نام فائنل کرلیا۔

پی ٹی آئی کی قیادت نے میاں محمود الرشید کو پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈربنانے کی منظوری دے دی ہے۔ میاں اسلم اقبال پنجاب اسمبلی میں ڈپٹی اپوزیشن لیڈر ہوں گے۔

مزید پڑھیں:وزیر خزانہ خودکہہ رہے ہیں کہ ملک دیوالیہ کے قریب ہے، شاہ محمودقریشی

واضح رہے کہ میاں محمود الرشید اس سے قبل پاکستان مسلم لیگ ن کے گزشتہ دور حکومت میں بھی پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر رہ چکے ہیں۔

Related Posts