اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی جانب سے آج الیکشن کمیشن کے خلاف احتجاج کے اعلان کے بعد ضلعی انتظامیہ نے ریڈ زون سیل کر کے داخلی راستوں پر کنٹینرز کھڑے کردیے۔
تفصیلات کے مطابق مظاہرین یا کسی بھی غیر متعلقہ شخص کو ریڈ زون میں داخلے کی اجازت نہیں جبکہ اینٹی رائٹس فورس، رینجرز، ایف سی اور پولیس ریڈ زون میں تعینات کی جائے گی ۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ ریڈ زون میں داخلے کے لیے صرف مارگلہ روڈ کھلا رہے گا ۔
ہیلی کاپٹر حادثہ کے شہدا کی نماز جنازہ ادا، وزیراعظم، آرمی چیف کی شرکت