بازار حصص میں مثبت دن، 100 انڈیکس میں 146 پوائنٹس کا اضافہ

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

بازار حصص میں مثبت دن، 100 انڈیکس میں 146 پوائنٹس کا اضافہ
بازار حصص میں مثبت دن، 100 انڈیکس میں 146 پوائنٹس کا اضافہ

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں آج کاروبار کا مثبت دن رہا جہاں 100 انڈیکس میں 146 پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔

کاروبار کے اختتام پر پی ایس ایکس بینچ مارک 42 ہزار پوائنٹس پر بند ہوا۔

کےایس ای 100 انڈیکس میں 146 پوائنٹس کا اضافہ،42 ہزار پوائنٹس کی حد بحال ہو گئی، 61.71 فیصد کمپنیوں کے شیئرز کی قیمت میں کمی، سرمایہ کاری مالیت 19ارب 15 کروڑ 45 لاکھ روپے بڑھ گئی۔

کاروباری حجم 41.27 فیصد بڑھ گیا، وزیراعظم کے دورہ چین کے موقع پر دونوں ممالک کی جانب سے اسٹرٹیجک تعاون بڑھانے پر اتفاق اور چینی سرمایہ کاروں کی پاکستان میں سرمایہ کاری کی خبروں کی وجہ سے مارکیٹ میں سرگرمی دیکھنے میں آئی۔

 

 

Related Posts