اسٹاک مارکیٹ میں 51.29 پوائنٹس کا اضافہ

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
سرمایہ داروں کی خوشحالی، عوام کی غربت، پاکستان کی معیشت کا کھلا تضاد
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروباری روز کے دوران مثبت صورتحال دیکھنے کو ملی، بینچ مارک کے ایس ای 100 انڈیکس نے تجارتی سیشن کا اختتام فلیٹ نوٹ پر کیا۔

مارکیٹ کے بند ہونے پر ،KSE-100 انڈیکس 51.29 پوائنٹس میں 0.13 فیصد اضافے کے ساتھ 40،449.34 پر بند ہوا۔

کاروباری دن میں انڈیکس 237 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا جہاں اس کی بلند ترین سطح 40 ہزار 528 رہی۔

حصص بازار میں آج 8 کروڑ 41 لاکھ شیئرز کے سودے ہوئے جن کی مالیت 3 ارب 62 کروڑ روپے رہی۔

اسی طرح مارکیٹ کیپٹلائزیشن 6 ارب روپے اضافے سے 6 ہزار 142 ارب روپے رہی۔

Related Posts