اسٹاک مارکیٹ میں 390پوائنٹس کی مندی

مقبول خبریں

کالمز

Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟
Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

اسٹاک مارکیٹ میں 390پوائنٹس کی مندی
اسٹاک مارکیٹ میں 390پوائنٹس کی مندی

کراچی: پاکستان اسٹاک مارکیٹ آج کاروباری روز کے دوران مسلسل تیسرے روز مندی کا سلسلہ جا ری رہا، آج کاروباری کے اختتام پر 390پوائٹس کی کمی کا سامنا کرنا پڑا۔

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز کے موقع پر انڈیکٹس 46.568.06 پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ تاہم، مارکیٹ سرمایہ کاروں کی عدم دلچسپی دیکھی گئی، یہاں تک کہ ٹریڈنگ کا وقت ختم ہوگیا۔

کے ایس ای 100 انڈیکس 26 میں کاروبار کرنے والی 92 کمپنیوں میں سے 63 کے حصص کی قیمتوں میں کمی جبکہ 3 کے بھاؤ میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی۔ انڈیکس کے لیے کل تجارت کا حجم 111.65 ملین شیئرز تھا۔

سیکٹر کے لحاظ سے انڈیکس کو کمرشل بینکوں نے 98 پوائنٹس کے ساتھ، سیمنٹ نے 88 پوائنٹس کے ساتھ، آئل اینڈ گیس ایکسپلوریشن کمپنیاں 67 پوائنٹس، فرٹیلائزر 46 پوائنٹس اور پاور جنریشن اینڈ ڈسٹری بیوشن 21 پوائنٹس کے ساتھ نیچے آئیں۔

مزید پڑھیں: حکومت آئی ایم ایف پروگرام کی بحالی کے لیے کوششیں کرے گی، مفتاح اسماعیل

گزشتہ سیشن کے 345 کے مقابلے کل 326 کمپنیوں کا کاروبار ہوا۔ کاروبار میں 87 کمپنیوں کے حصص کے بھاؤ بڑھے، 218 کے بھاؤ میں کمی جبکہ 21 میں استحکام رہا۔

Related Posts