اسٹاک مارکیٹ میں 85 پوائنٹس کا اضافہ

کالمز

zia
بربرا: پیرس کی شہزادی
"A Karachi Journalist's Heartfelt Plea to the Pakistan Army"
کراچی کے صحافی کی عسکری قیادت سے اپیل
zia-2-1
حریدیم کے ہاتھوں اسرائیل کا خاتمہ قریب!
اسٹاک مارکیٹ میں 85 پوائنٹس کا اضافہ
اسٹاک مارکیٹ میں 85 پوائنٹس کا اضافہ

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج (PSX) میں آج کاروباری روز کے دوران 85.78 پوائنٹس یا 0.19 فیصد کا اضافہ ہوا۔

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں بینچ مارک انڈیکس 85.78 پوائنٹس یا 0.19 فیصد کی کمی کے ساتھ 45,095.11 پر بند ہوا۔

آج کے سیشن کے دوران انڈیکس میں 299,47 پوائنٹس کا اتار چڑھاؤ سامنے آیا، جو بالترتیب 45,227,49 کے اوپر اور 44,928,02 کی کم ترین سطح پر پہنچ گیا۔

کے ایس ای 100 انڈیکس کا کل حجم 125.855 ملین شیئرز تھا۔

ورلڈ کال ٹیلی کام 18.5 ملین شیئرز کے ساتھ والیوم لیڈر تھا، اس کے بعد TPL پراپرٹیز 10.3 ملین شیئرز کے ساتھ اور پاک پٹرولیم 8.96 ملین شیئرز کے ساتھ دوسرے نمبر پر رہے۔

مزید پڑھیں:ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں ایک بار پھر بڑا اضافہ

بدھ کو 325 کمپنیوں کے حصص کا کاروبار ہوا جن میں سے 97 کے بھاؤ میں اضافہ، 202 میں کمی اور 26 کے بھاؤ میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی۔

Related Posts