اسٹاک مارکیٹ میں 204.95 پوائنٹس کی مندی

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
سرمایہ داروں کی خوشحالی، عوام کی غربت، پاکستان کی معیشت کا کھلا تضاد
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

اسٹاک مارکیٹ میں 204.95 پوائنٹس کی مندی
اسٹاک مارکیٹ میں 204.95 پوائنٹس کی مندی

کراچی: آج کاروباری ہفتے کے پہلے روز (پیر) پاکستان سٹاک مارکیٹ میں اُتار چڑھاؤ کے بعد 204.95 پوائنٹس کی مندی ریکارڈ کی گئی۔

اسٹاک مارکیٹ میں 100 انڈیکس 43913.44 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ کر بند ہوا۔ پورے کاروباری روز کے دوران کاروبار میں 0.46 فیصد کی گراوٹ دیکھی گئی جبکہ 5 کروڑ 34 لاکھ 30 ہزار 690 شیئرز کا لین دین ہوا۔

دوسری جانب ملک بھر میں امریکی ڈالرکے مقابلے میں مسلسل روپے کی قدر میں گراوٹ کا تسلسل جاری ہے۔ جو رکنے کا نام نہیں لے رہا۔

مزید پڑھیں: حکومت نے ہمیشہ بزنس کمیونٹی کے مفاد کو مقدم سمجھا، محمود مولوی

اسٹیٹ بینک کے مطابق رواں ہفتے کے پہلے کاروباری روز کے دوران انٹر بینک میں روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر مزید 4 پیسے مہنگا ہوگیا اور قیمت 178 روپے 13 پیسے سے بڑھ کر 178 روپے 17 پیسے ہو گئی ہے۔

Related Posts