کراچی: پاکستان سپر لیگ کا 28 واں میچ آج کراچی میں اسلام آباد یونائیٹڈ اور کراچی کنگز کے مابین کھیلا جائے گا۔
شیڈول کے مطابق میچ کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں شام 7بجے ہوگا۔ جمعہ کے روز ملتان سلطانز نے پشاور زلمی کو 3 رنز سے ناکام بنا دیاتھا۔
اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیم شاداب خان ، لیوک رونچی ، عماد بٹ ، فہیم اشرف ، آصف علی ، حسین طلعت ، محمد موسی ، رضوان حسین ، ڈیل اسٹین ، کولن انگرام ، کولن منرو ، رومن رئیس ، ظفر گوہر ، عاکف جاوید ،سیف بدر ، احمد ، اور صفی عبد اللہ پر مشتمل ہے۔
مزید پڑھیں:کورونا وائرس کے خدشات، دنیا بھر میں کھیلوں کی سرگرمیاں معطل