سربراہ بحریہ ٹاؤن ملک ریاض کی جائیداد ضبط

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
سرمایہ داروں کی خوشحالی، عوام کی غربت، پاکستان کی معیشت کا کھلا تضاد
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

عدالت میں عدم پیشی پر بحریہ ٹاؤن کے سربراہ ملک ریاض اور ان کے بیٹے کی جائیداد ضبط کرلی گئی۔

جائیداد ضبط کرنے کے حوالے سے حکم نامہ اسلام آباد کی احتساب عدالت ون کے جج محمد بشیر نے جاری کیا۔

ضبط کی گئی جائیداد میں بینک اکاؤنٹ، اراضی، گاڑیاں اور ٹریکٹرشامل ہیں۔

بتایا جاتا ہے کہ ضبط کی گئی اراضی پر بحریہ ٹاؤن کے دفاتر بھی قائم ہیں۔جائیداد کی قرقی کے فیصلے کے بعد اس حوالے سے نیب، ایکسائز آفس اور بینکوں کو ہدایات جاری کردی گئیں۔

یاد رہے کہ 6 جنوری سے ملک ریاض اور ان کا بیٹا اشتہاری بھی قرار دیئے جاچکے ہیں۔

Related Posts