حکومت کا ترسیلات زر کے فروغ کیلئے ٹی ٹی چارجز میں اضافے کا فیصلہ

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

usd price in pakistan

کراچی: وفاقی حکومت نے ترسیلات زر قانونی طریقے سے پاکستان بھجوانے کیلئے ٹیلی گرافک ٹرانسفر (ٹی ٹی)کی شرح میں سوفیصد اضافہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ٹی ٹی چارجز اسکیم کیلئے 5ارب روپے فوری جاری کرنے کا بھی فیصلہ کیا گیا ہے۔

یہ فیصلہ زرمبادلہ بھجوانے کی سہولیات کی فراہمی کیلئے قائم کردہ ذیلی کمیٹی کی تجویز پر کیا گیا ہے جس کے تحت ٹی ٹی کے ذریعے سوسے دوسو ڈالر بھجوانے پر ٹی ٹی چارجز دس ایس اے آر سے بڑھا کر بیس مخصوص جذب کی شرح (ایس اے آر)کر دی جائے گی۔

مزید پڑھیں:سمندر پار پاکستانیوں کی 22 ارب ڈالر کی ترسیلات 6 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں

اس ضمن میں دستیاب دستاویز کے مطابق وفاقی حکومت کی طرف سے ایڈیشنل فنانس سیکریٹری انٹرنل فنانس و انویسٹمنٹ کی سربراہی میں قائم کردہ ذیلی کمیٹی نے ٹیلی گرافک ٹرانسفر اسکیم کے بقایا 5 ارب روپے جاری کرنے کے ساتھ ساتھ رواں مالی سال کے دوران ٹیکنیکل سپلمنٹری گرانٹ کے ذریعے ٹی ٹی اسکیم کیلیے7 ارب روپے اضافی بھی جاری کرنے کی سفارش کی ہے۔

Related Posts