اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے پروفیسر ڈاکٹر مختار احمد کو چیئرمین ہائر ایجوکیشن مقرر کردیا۔
تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف کے سیکرٹری توقیر شاہ نے ڈاکٹر مختار احمد کی تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔
خیال رہے کہ یہ تقرری دو سال کے لیے کی گئی ہے، ڈاکٹر مختار اس سے قبل بھی چیئرمین ایچ ای سی رہنے کے علاوہ ایچ ای سی کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر رہ چکے ہیں۔
ن لیگ کو شکست، پی ٹی آئی کے امیدوار سبطین خان اسپیکر پنجاب اسمبلی منتخب