چین کا اعلیٰ ترین سائنٹفک ایوارڈ ڈاکٹر عطاء الرحمن کے نام، جنوری میں نوازا جائیگا

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
پینشن نہیں، پوزیشن؛ سینئر پروفیشنلز کو ورک فورس میں رکھنے کی ضرورت
Role of Jinn and Magic in Israel-Iran War
اسرائیل ایران جنگ میں جنات اور جادو کا کردار
zia
ترکی کا پیمانۂ صبر لبریز، اب کیا ہوگا؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

Prof Attaur Rahman to receive China’s highest scientific award

اسلام آباد :پروفیسر ڈاکٹر عطاء الرحمن کو چین کے اعلیٰ سائنٹفک ایوارڈ سے نوازا جائے گا۔

ڈاکٹر عطاء الرحمن کو چین کے اعلیٰ سائنٹفک ایوارڈ ’چین انٹرنیشنل سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کوآپریشن ایوارڈ‘ سے نوازا جائے گا۔

عطاء الرحمن کو 7 جنوری 2020 کو منعقد کی جانے والی تقریب کے موقع پر چین کے صدر ایوارڈ دیں گے۔

مزید پڑھیں: کیٹی پیری اور دعا لیپا نے بولڈ پرفارمنس سے میوزک کنسرٹ کا میلہ لوٹ لیا

واضح رہے کہ ڈاکٹر عطاء الرحمن کو کیمسٹری میں اعلیٰ خدمات پیش کرنے پر یہ ایوارڈ دیا جا رہا ہے،اس سے قبل چین کا یہ اعلیٰ ایوارڈ دنیا کے مختلف سائنسدانوں کو دیا جا چکا ہے۔

Related Posts