کراچی میں ڈاکوراج،معاون خصوصی کےپی آراوپرفائرنگ

مقبول خبریں

کالمز

Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟
Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

کراچی:گلستان جوہرمیں نامعلوم موٹرسائیکل سواروں نےوزیراعظم کےمعاون خصوصی علی نوازاعوان کےپی آراوکوفائرنگ کرکےزخمی کردیا۔

پولیس نےکہافائرنگ کاواقعہ اس وقت پیش آیاجب پی آراو جلال بچلانی پرفیوم چوک کےقریب ایک اسٹورپرپانی کی بوتل لینےکیلئےاترےتھے۔

پولیس کےمطابق ایک گولی انکےہاتھ جبکہ دوسری انکی گاڑی پرلگی،جس کےبعدانہیں طبی امدادکیلئےاسپتال منتقل کردیاگیا،جہاں اب ان کی حالت خطرےسےباہرہے۔

یہ بھی پڑھیں:کراچی میں رات گئےبڑی کارروائیاں،724سےزائدملزمان گرفتار

پولیس کاکہناہےکہ واقعےکےبعدجائے وقوعہ سے شواہد اکٹھےکرکےتفتیش کاآغازکردیاگیاہے۔

Related Posts