اداکارہ پرینکا کھیراکی خوبصورتی کے چرچے، دلکش تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
سرمایہ داروں کی خوشحالی، عوام کی غربت، پاکستان کی معیشت کا کھلا تضاد
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

Priyanka Kheera's photos go viral on social media

بھارتی اداکارہ پرینکا کھیرا نے بھوجپوری اسٹار پون سنگھ کے ساتھ نئے گانے کے بعد شہرت کی بلندیوں کو چھولیا، جگہ جگہ خوبصورتی کے چرچے، دلکش تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔

ٹیلی ویژن کے سوپ اوپیرا دیوانشی میں رجو، شاستری سسٹرز میں کاجل نیل سرین، اور آدھے ادھور چنی کے طور پر اپنی اداکاری کے جوہر دکھانے والی پرینکا کھیرا پیشہ ورانہ طور پر ماڈل، لپ سنک آرٹسٹ، انفلوئنسر اور ڈانسر ہیں۔

اداکارہ پرینکا کھیراکے میوزک ویڈیو یاد آتی نہیں کو کافی پسند کیا جا رہا ہے جس میں وہ لالی پاپ لگےلو فیم بھوجپوری اسٹار پون سنگھ کے ساتھ نظر آ رہی ہیں۔

 

گانے میں پرینکا کھیراکی وجہ سے مداح ان کے میوزک ویڈیو کو بار بار دیکھ رہے ہیں ، مداحوں کا کہنا ہے کہ اداکارہ کے نین و نقش تو خوبصورت ہیں ہی وہیں ان کا اسٹائل بھی غضب کا ہے۔

 پرینکا کھیرا آئے دن اپنے سوشل اکاؤنٹ پر ایسی تصاویر شیئر کرتی ہیں جس میں وہ قہر ڈھاتی نظر آتی ہیں۔ (Photo Credit- Priyanka Khera instagram)

 پرینکا ٹیلی ویژن کے سوپ اوپیرا دیوانشی میں رجو، شاستری سسٹرز میں کاجل نیل سرین، اور آدھے ادھور چنی کے طور پر اپنی اداکاری کے لئے مشہور ہیں۔ (Photo Credit- Priyanka Khera Instagram)

 تو لگاویلو جب لپ اسٹک فیم گلوکار پون سنگھ کے گانے میں پرینکا کو دیکھ کر بھوجپوری فینس ان کے میوزک ویڈیو کو بار بار دیکھ رہے ہیں ۔ (Photo Credit- Priyanka Khera Instagram)

 پرینکا کھیرا نہ صرف خوبصورت ہیں بلکہ ان کا فیشن سینس بھی کمال کا ہے۔ (Photo Credit- Priyanka Khera Instagram)

 پرینکا کی خوبصورتی قابل دید ہے۔ فینس ان کے شاندار انداز کو دیکھ کر تعریفوں کے پل باندھ رہے ہیں۔ (Photo Credit- Priyanka Khera Instagram)

 اداکارہ کو اپنے بولڈ اور خوبصورت انداز کے لیے بھی جانا جاتا ہے۔ (Photo Credit- Priyanka Khera Instagram)

 پرینکا کھیرا اکثر مداحوں کو اپنی گلیمرس تصویروں اور روزمرہ کی سرگرمیوں کے بارے میں اپ ڈیٹ کرتی رہتی ہیں۔ (Photo Credit- Priyanka Khera Instagram)

 اداکارہ کے میوزک ویڈیو یاد آتی نہیں کو کافی پسند کیا جا رہا ہے جس میں وہ لالی پاپ لگےلو فیم بھوجپوری اسٹار پون سنگھ کے ساتھ نظر آ رہی ہیں۔ (Photo Credit- Priyanka Khera instagram)

Related Posts