وزیراعظم شہباز شریف کا جمعہ کو قوم سے خطاب کرنے کا فیصلہ

مقبول خبریں

کالمز

Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟
Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

وزیر اعظم کی مون سون کی شدید بارشوں کے پیش نظرمتعلقہ محکموں کو اقدامات کی ہدایت
وزیر اعظم کی مون سون کی شدید بارشوں کے پیش نظرمتعلقہ محکموں کو اقدامات کی ہدایت

اسلام آباد: ملک میں جاری سیاسی اور معاشی بحران کے دوران وزیراعظم شہباز شریف جمعہ کو قوم سے خطاب کریں گے۔

وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے قوم سے خطاب کیے جانے کی تصدیق کی۔

انہوں نے کہا کہ دوحا میں آئی ایم ایف سے بڑے اچھے مذاکرات ہوئے، سبسڈی کی مد میں 120 ارب ماہانہ نقصان ہو رہا تھا، گارنٹی دیتا ہوں آئی ایم ایف پروگرام بحال ہو گا۔

مفتاح اسماعیل کا کہنا تھا کہ پٹرول کی قیمت بڑھنے سے تھوڑی سی مہنگائی بھی بڑھے گی، ایسا فیصلہ کرنا ہمارے لیے آسان نہیں تھا، قیمتیں بڑھنے سے ہمیں سیاسی طور پر نقصان ہو گا۔

اپوزیشن کوکہنے دے جو مرضی کہے، پٹرولیم قیمتیں بڑھائے بغیر آئی ایم ایف پروگرام نہیں مل سکتا۔ہم نے معیشت کو بہتر کرنا ہے۔ اس وقت ہمارے لیے ریاست کا مفاد عزیز ہے۔

مزید پڑھیں:حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں 30 روپے فی لیٹر اضافے کا اعلان کردیا

مفتاح اسماعیل کا کہنا تھا کہ وزیراعظم اورتمام وزرا کو پولیٹکل سیاسی ٹف سٹیپ لینے پرمبارکباد دیتا ہوں،گارنٹی دے رہا ہوں کہ ملک دیوالیہ نہیں ہوگا، آج ہم نے پہلا بڑا مثبت قدم اٹھایا ہے۔

Related Posts