ملک کی سیاسی صورتحال پر گفتگو، صدرِ مملکت نے سینیٹ کا اجلاس آج طلب کر لیا

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

تجارتی سرگرمیوں کو بڑھانے کیلئے ٹیکنالوجی کا زیادہ استعمال ناگزیر ہے، صدر مملکت
تجارتی سرگرمیوں کو بڑھانے کیلئے ٹیکنالوجی کا زیادہ استعمال ناگزیر ہے، صدر مملکت

اسلام آباد: صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ملک کی سیاسی صورتحال پر گفتگو کیلئے سینیٹ کا اجلاس آج طلب کر لیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے جمعہ کے روز دن 10 بج کر 30 منٹ پر ایوانِ بالا کا اجلاس طلب کیا جس کی طلبی آئین کی دفعہ 54(1) کے تحت عمل میں لائی گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:

صدر مملکت کا افغانستان جانیوالے علماء وفد کے سربراہ کو فون

خیال رہے کہ اس سے قبل صدر مملکت عارف علوی نے افغانستان جانے والے علماء وفد کے سربراہ مولانا مفتی تقی عثمانی سے ٹیلی فونک رابطہ کیا۔

ایوان صدر کے 4روز قبل جاری کردہ اعلامیے کے مطابق صدر مملکت نے  مفتی تقی عثمانی کے ذریعے افغانستان کے طلبہ کو تعلیمی سہولیات فراہم کرنے کی پیشکش کی۔

اعلامیے کے مطابق صدر مملکت نے افغان طلبہ کو آن لائن تعلیمی سہولیات اور  ورچوئل یونیورسٹی کے ذریعے تعلیمی سہولیات کی پیشکش کا اعادہ کیا۔

 صدر مملکت عارف علوی کا کہنا تھا کہ افغانستان میں تعلیمی مواد ٹیلی ویژن کے ذریعے طلبہ تک پہنچایا جا سکتا ہے، افغانستان میں خواتین کی تعلیم کیلئے خصوصی انتظامات کیے جاسکتے ہیں، اسلام میں خواتین کی تعلیم پر کوئی پابندی نہیں۔

 

Related Posts