ملک عبدالولی کاکڑ نئے گورنر بلوچستان تعینات

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
سرمایہ داروں کی خوشحالی، عوام کی غربت، پاکستان کی معیشت کا کھلا تضاد
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ملک عبدالولی کاکڑ کو نیا گورنر بلوچستان تعینات کردیا۔

ایوان صدر سے جاری کردی کردہ بیان کے مطابق صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ملک عبدالولی کاکڑ کو صوبہ بلوچستان کا گورنر تعینات کردیا۔

انہیں اس تعیناتی کے لیے وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے سفارشات بھیجی گئی تھیں جنہیں صدر مملکت نے منظور کرتے ہوئے ایڈوائس پر دستخط کردیے۔

یہ بھی پڑھیں:

الیکشن کمیشن نے پنجاب میں انتخابات کیلئے تاریخ تجویز کردی

ایوان صدر کے مطابق صدر مملکت نے یہ تعیناتی آئین کے آرٹیکل 48 ایک اور 101 کے تحت وزیر اعظم کی ایڈوائس پر کی۔

Related Posts