پیپلز پارٹی پی ڈی ایم کے فیصلوں اور قراردادوں پر قائم ہے، شیری رحمن

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

پی آئی اے کو نئے کاروباری منصوبے کے ذریعے ناکارہ بنایا جارہا ہے،شیری رحمن
پی آئی اے کو نئے کاروباری منصوبے کے ذریعے ناکارہ بنایا جارہا ہے،شیری رحمن

اسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی کی نائب صدر شیری رحمن نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم میں کوئی اختلافات نہیں،پی ڈی ایم میں دراڑوں کے بیانات دینے والے احمقوں کی جنت میں رہ رہے ہیں۔

پیپلز پارٹی پی ڈی ایم کے فیصلوں اور قراردادوں پر قائم ہے، مذاکرات تب ہی ہونگے جب نااہل وزیر اعظم مستعفی ہونگے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ پی ڈی ایم میں دراڑوں کی خبریں بے بنیاد ہیں۔

انہوں نے کہاکہ پی ڈی ایم میں کوئی اختلافات نہیں، پی ڈی ایم میں دراڑوں کی خبریں بے بنیاد ہیں۔ انہوں نے کہاکہ پی ڈی ایم میں دراڑوں کے بیانات دینے والے احمقوں کی جنت میں رہ رہے ہیں۔

انہوں نے کہاکہ پی ڈی ایم میں شامل تمام جماعتیں ایک پیج پر ہیں، پیپلز پارٹی پی ڈی ایم کے فیصلوں اور قراردادوں پر قائم ہے۔ انہوں نے کہاکہ آصف علی زرداری کو اتحادی اور مزاحمتی سیاست کرنا اچھے طریقے سے آتی ہے، آصف علی زرداری جیلیں کاٹ چکے ہیں۔

ہم نہ جیلوں سے نہیں ڈرتے، مذاکرات تب ہی ہونگے جب نااہل وزیر اعظم مستعفی ہونگے۔ انہوں نے کہاکہ پیپلز پارٹی پی ڈی ایم کے فیصلوں کے تابع ہے، ہم نااہل سرکار کو ہٹانے سے پیچھے نہیں ہٹیں گے۔

Related Posts