سپرہائی وے پر پی پی رہنما کی گاڑی پر فائرنگ، لالہ رحیم محفوظ رہے

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

تھانہ نیوٹاؤن کی حدود میں فائرنگ، نجی کالج کے پروفیسر جاں بحق
تھانہ نیوٹاؤن کی حدود میں فائرنگ، نجی کالج کے پروفیسر جاں بحق

کراچی: پاکستان پیپلز پارٹی ڈسٹرکٹ ایسٹ کے جنرل سیکریٹری لالہ رحیم کی گاڑی پر فائرنگ ہوئی ہے تاکہ لالہ رحیم حملے میں محفوظ رہے ہیں۔

پولیس کے مطابق مبینہ فائرنگ کا واقعہ سپر ہائی وے کے قریب پیش آیا. بلٹ پروف گاڑی ہونے کے باعث لالہ رحیم حملے میں محفوظ رہے ہیں۔

پولیس کو بیان دیتے ہویے رہنما پیپلزپارٹی لالہ رحیم کا کہنا تھا کہ سپر ہائی وے پر جمالی پل کے قریب میرے گارڈز کی گاڑی کو کسی گاڑی نے ٹکر ماری، جس پر میں نے اپنی گاڑی آہستہ تو موٹرسائیکل سوار ملزمان نے گاڑی پر فائرنگ شروع کردی۔

لالہ رحیم کے مطابق موٹر سائیکل فائرنگ کرتےہوئے سپرہائی سے متصل جمالی گوٹھ کی جانب فرار ہو گئے۔

یہ بھی پڑھیں : اسلام آباد تھانہ گولڑہ شریف کی حدود میں فائرنگ، 1 شخص ہلاک 1زخمی

Related Posts