کراچی:پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹوزرداری نے اپنے بچپن کی ایک یادگار تصویر سوشل میڈیاپر شیئرکردی۔
بچپن زندگی کا وہ خوشگوار دور ہوتا ہے یہی وجہ ہے کہ سیاستدان بھی اپنے بچپن کی یادیں اکثر سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر شیئرکرتے رہتےہیں،گزشتہ روز بلاول بھٹو زرداری نے بھی اپنے بچپن کی ایک تصویر شیئر کی جس پر صارفین کی بڑی تعداد نے تبصرے بھی کیے۔
یہ بھی پڑھیں:وزیرداخلہ شیخ رشیدنےنوازشریف کووطن واپسی پربڑی پیشکش کردی