بازار حصص میں کاروبار کا مثبت رجحان، سرمایہ کار نہال ہوگئے

کالمز

Role of Jinn and Magic in Israel-Iran War
اسرائیل ایران جنگ میں جنات اور جادو کا کردار
zia
ترکی کا پیمانۂ صبر لبریز، اب کیا ہوگا؟
zia
جنوبی شام پر اسرائیلی قبضے کی تیاری؟

 پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں آج کاروبار کا مثبت رجحان رہا جس کے باعث سرمایہ کاروں کو اربوں کا فائدہ ہوگیا۔

کاروباری ہفتے کے تیسرے روز سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا مثبت رجحان رہا، کاروباری روز کے اختتام پر 100 انڈیکس 87 پوائنٹس اضافے کیساتھ 46 ہزار 365 پوائنٹس پر بند ہوا۔

یاد رہے کہ گزشتہ روز کے اختتام پر 100 انڈیکس 46 ہزار 278 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔

اسٹاک مارکیٹ میں آج 5 ارب 58 کروڑ 2 لاکھ 71 ہزار 328 روپے مالیت کے 9 کروڑ 19 لاکھ 39 ہزار 3 شیئرز کا لین دین ہوا۔ 

Related Posts