ٹانک میں پولیو ٹیم پرحملہ ،ڈیوٹی پرمامورپولیس کانسٹیبل شہید

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
سرمایہ داروں کی خوشحالی، عوام کی غربت، پاکستان کی معیشت کا کھلا تضاد
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

ٹاک:خیبر پختونخوا کےگاؤں شادہ گرہ میں دہشت گردوں نے پولیو ٹیم پر حملہ کردیا جس کے نتیجے میں ڈیوٹی پرمامور پولیس کانسٹیبل شہیدہوگیاجس کےبعد سیکیورٹی فورسزکی جانب سے علاقے کو گھیرے میں لے کرسرچ آپریشن شروع کردیاگیا۔

پولیس کےمطابق واقعےکی اطلاع ملتےہی پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی اورشہیداہلکارکی لاش کوتحویل میں لےکراسپتال منتقل کردیاجبکہ کسی بھی ناخوشگوار واقعےسےنمٹنےکیلئے سیکیورٹی فورسزکی جانب سے علاقےمیں سرچ آپریشن جاری ہے۔

یہ بھی پڑھیں:امریکا کی 6ریاستوں میں طوفانی بگولوں نے تباہی مچا دی،84شہری ہلاک

یاد رہےکہ پولیس ٹیم پراس سےقبل بھی نامعلوم مسلح موٹر سائیکل سواروں نے حملہ کیا تھاجس میں پولیس و ایف سی کے اہلکاروں کو نشانہ بنایاگیاتھا۔

Related Posts