لاہور: کراچی سے لاپتہ دُعا زہرا کی پنجاب میں موجودگی کے انکشاف پر دونوں صوبوں کی پولیس سیالکوٹ جا پہنچی جہاں سے دعا زہرا کو بازیاب کرائے جانے کا امکان ہے۔
تفصیلات کے مطابق پولیس نے خفیہ اطلاع کی بنیاد پر کارروائی کرتے ہوئے دعا زہرا اور شوہر ظہیر کی موجودگی پر بازیابی کا فیصلہ کیا۔ لاہور اور کراچی پولیس کی ٹیمیں سیالکوٹ میں موجود ہیں۔
دعا زہرا کیس، سندھ ہائیکورٹ کا ملزمان کے شناختی کارڈ بلاک کرنیکا حکم