قربانی کے جانور چوری کرنے والے پولیس کے ہتھے چھڑھ گئے

مقبول خبریں

کالمز

Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟
Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

(فوٹو؛ اسکرین گریب)

لاہور کے نشتر کالونی میں عید قربان سے پہلے جانوروں کی چوری کے واقعات میں اضافہ ہو گیا ہے۔ حال ہی میں پولیس نے جانور چوری کرنے والے دو ملزمان بابر اور افضال کو گرفتار کر لیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق دونوں ملزمان نے شہری امجد کے چار بھینس اور دو بچھڑوں کو چوری کیا تھا۔ یہ جانور ملزمان کوچھا روڈ کے قریب لے جاتے ہوئے پولیس نے پکڑ لیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان ان جانوروں کو چوری کرکے فروخت کرنے کا منصوبہ بنا رہے تھے۔

تحقیقات کے دوران معلوم ہوا ہے کہ دونوں افراد پر پہلے بھی قربانی کے جانور چوری کرنے کے مقدمات درج ہیں۔ پولیس نے ملزمان کے خلاف مزید قانونی کارروائی شروع کر دی ہے اور شہریوں کو بھی خبردار کیا ہے کہ وہ اپنے جانوروں کی حفاظت کے لیے خاص احتیاط برتیں تاکہ عید کے موقع پر چوری سے بچا جا سکے۔

Related Posts