پولیس اور ایڈمنسٹریٹو سروس کے 40 سے زائد افسران کی گریڈ 18 میں ترقی کی سفارش

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

Over Rs 130 MLN stolen by fake FIA officers
FILE PHOTO

محکمہ پروموشن کمیٹی نے پولیس اور ایڈمنسٹریٹو سروس کے کئی افسران کو گریڈ 18 میں ترقی دینے کی سفارش کی ہے۔سیکریٹری اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کی زیرصدارت اجلاس میں پولیس سروس کے 16 اور پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس کے 40 افسران کے نام پروموشن کے لیے تجویز کیے گئے۔

گریڈ 18 میں ترقی کے لیے پولیس سروس کے افسران جن میں شامل ہیں:
اختر نواز
عادل عامر
محمد عثمان
اویس علی خان
خرم مہیسر
عبداللہ احسان
کیپٹن (ر) سردار شہریار خان
فلائٹ لیفٹیننٹ (ر) ذیشان علی
ڈاکٹر خدیجہ عمر
ڈاکٹر انعم تجمل
کائنات اظہر خان
محمد مراد
عاطف عامر
شہزاد اکبر
احمد طلحہ علی
حسنین وارث

دوسری جانب پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس کے افسران جن کی ترقی کے لیے سفارش کی گئی ہے ان میں شامل ہیں:
فیصل نور
انیق انور
نبیل احمد میمن
ماجد الطاف
عیسیٰ خان
حسن ظفر
صاحبزادہ محمد یوسف
حافظ ذیشان ارشد
تنویر احمد ابرار علی شاہ
عامر شاکر ججا
محمد ابوبکر
محمد عاطف جالب
ساگر کمار
عبداللہ خان
کامران ساگر
فضل رحمان
صدام حسین میمن
سلمان ایوب
محمد عثمان اشرف
کیپٹن (ر) عبدالوہاب خان
کیپٹن (ر) اریب احمد مختار
کیپٹن (ر) چوہدری اویس افضل
فلائٹ لیفٹیننٹ (ر) خزائمہ انور
زارا زاہد
شگفتہ جبین
سیمل مشتاق
زینب طاہر
لبیکہ اکرم
ملیحہ ساحر
عائشہ احمد
نادیہ نواز
قرۃ العین
ثنا طارق سید
فضا ارشد
انعم فاطمہ
آمنہ احسان
علوینہ فیض
سارہ امجد
نادر شہزاد خان

افسران پر امید ہیں کہ ترقی پانے والے افسران پہلے سے زیادہ لگن، خلوص اور جذبے کے ساتھ قوم کی خدمت کریں گے۔ انہوں نے ملک کی ترقی اور خوشحالی کے عزم کے ساتھ اپنے نئے کرداروں میں پیشہ ورانہ مہارت اور دیانتداری کے اعلیٰ ترین معیارات کو برقرار رکھنے کی اہمیت پر زور دیا۔

Related Posts