منشیات برآمدگی کیس میں ن لیگ کے رہنمارانا ثنااللہ کی ضمانت منظور

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
پینشن نہیں، پوزیشن؛ سینئر پروفیشنلز کو ورک فورس میں رکھنے کی ضرورت
Role of Jinn and Magic in Israel-Iran War
اسرائیل ایران جنگ میں جنات اور جادو کا کردار
zia
ترکی کا پیمانۂ صبر لبریز، اب کیا ہوگا؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

رانا ثناء اللہ کی درخواستِ ضمانت پر اینٹی نارکوٹکس اور دیگر فریقین کو نوٹس جاری
رانا ثناء اللہ کی درخواستِ ضمانت پر اینٹی نارکوٹکس اور دیگر فریقین کو نوٹس جاری

لاہور:منشیات برآمدگی کیس میں لاہور ہائیکورٹ نے مسلم (ن) لیگ کے رہنما رانا ثنا اللہ کی ضمانت منظورکرلی ہے۔

لاہور ہائیکورٹ نے منشیات برآمدگی کیس میں رکن قومی اسمبلی رانا ثنا اللہ کی ضمانت منظورکی۔ عدالت عالیہ نے ان کودس دس لاکھ روپے کے دو الگ الگ مچلکے جمع کرانے کا بھی حکم دیا ہے۔

مزید پڑھیں: مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال نارووال اسپورٹس سٹی کیس میں نیب کے حوالے

واضح رہے کہ اینٹی نارکوٹکس فورس نے مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثنا اللہ کو منشیات رکھنے کے جرم میں گرفتار کرلیا تھا۔ حکام کے مطابق موٹروے پر سکھیکی کے قریب رانا ثنااللہ کی گاڑی کی تلاشی لی گئی تو اس سے بھاری مقدار میں منشیات برآمد ہوئی تھی۔

Related Posts