مسلم لیگ ن کا12 اکتوبر کو کراچی میں سیاسی طاقت کا مظاہرہ کرنیکا اعلان

مقبول خبریں

کالمز

zia
امریکا کا یومِ قیامت طیارہ حرکت میں آگیا۔ دنیا پر خوف طاری
Firestorm in the Middle East: Global Stakes on Exploding Frontlines
مشرق وسطیٰ میں آگ و خون کا کھیل: عالمی امن کیلئے خطرہ
zia-2
آٹا 5560 روپے کا ایک کلو!

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

PML-N to hold power show in Karachi on October 12

کراچی: شہر قائد نے ملکی سیاست میں ایک بار پھر مرکزی حیثیت اختیار کرلی، پاکستان مسلم لیگ (ن) نے 12 اکتوبر کو کراچی میں جلسہ منعقد کرنے کا اعلان کردیا۔

سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی اور پارٹی کے دیگر سینئر رہنما ء کراچی میں جلسہ عام میں شرکت کریں گے۔ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ نے اس سے قبل 18 اکتوبر کو کراچی میں ایک جلسہ کرنے کا اعلان کیا تھا۔

اس سے قبل پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے نام سے حزب اختلاف کے اتحاد نے بھی 18 اکتوبر یعنی اتوار کو کوئٹہ کے بجائے کراچی میں اپنا پہلا عوامی اجتماع منعقد کرنے کا اعلان کیا تھا۔

مزید پڑھیں: پیپلزپارٹی کے اعتراض کے بعد پی ڈی ایم نے پہلے جلسے کا مقام تبدیل کردیا

مسلم لیگ (ن) کے رہنما ء احسن اقبال نے اعلان کیا تھا کہ 18 اکتوبر کو کوئٹہ میں ہونے والا حزب اختلاف کا پہلا جلسہ اب کراچی میں ہوگا۔اب مسلم لیگ ن نے 12 اکتوبر کو بھی کراچی میں ایک بڑا جلسہ کرنے کا اعلان کردیا ہے۔

Related Posts