اسلام آباد: وزیراعظم میاں شہباز شریف نے ڈی چوک کا دورہ کرتے ہوئے وہاں پر تعنیات سیکیورٹی فورسز کے اہلکاروں کو خراج تحسین پیش کیا۔
تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے ڈی چوک کا دورہ کیا، اس دوران قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اہلکاروں سے گفتگو کی اور فرائض انجام دینے پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کی۔
شہباز شریف نے ڈی چوک کے دورے کے دوران کہا کہ سیکیورٹی فورسز نے مشکل حالات میں ڈٹ کر دفاع کیا اور عوام کے جان و مال کو تحفظ فراہم کیا۔
یہ بھی پڑھیں:دُعا زہرا کی شوہر کے ہمراہ سالگرہ منانے کی ویڈیو، والد افسردہ
Visited D-chowk along with the PM Shehbaz Sharif to acknowledge the grit and determination of law enforcement agencies. Their colossal role in maintaining the situation of law and order in the Capital was admired during the visit. pic.twitter.com/wdou5rEF4P
— Rana SanaUllah Khan (@RanaSanaullahPK) May 26, 2022