اسلام آباد: وزیرِ اعظم میاں شہباز شریف کل کراچی کا ایک روزہ دورہ کریں گے جس کا مقصد وزارتِ عظمیٰ سنبھالنے کے بعد قائدِ اعظم کو خراجِ تحسین پیش کرنا ہے۔
تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف 1 روزہ دورے کیلئے کل شہرِ قائد پہنچیں گے اور اتحادی جماعتوں کے سیاسی قائدین کے ہمراہ مزارِ قائد پر حاضری دیں گے۔ دورے کے دوران مزار پر پھول چڑھائیں گے اور فاتحہ خوانی کریں گے۔
شہباز شریف مبارکباد کے پیغام پر بھارتی وزیر اعظم کے شکرگزار