لاہور: وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف نے کہا ہے کہ میں نے ہمیشہ عوامی فلاح و بہبود کو ترجیح دی ہے جبکہ عدالت میں پیشی میرا فرض اور ذمہ داری ہے۔
تفصیلات کے مطابق احتساب عدالت لاہور میں آج رمضان شوگر ملز کیس کی سماعت ہوئی۔ وزیر اعظم شہباز شریف اور حمزہ شہباز کو طلب کیا گیا تھا، تاہم وزیر اعلیٰ پنجاب پیش نہ ہوسکے۔
کراچی کے شہری تیار رہیں، 22 جون سے بارشوں کا امکان