اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت تحریکِ انصاف کی سیاسی کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا جس میں تحریکِ عدم اعتماد پر مشاورت کی جائے گی۔
تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم نے پی ٹی آئی کی پولیٹیکل کمیٹی کا اجلاس آج طلب کیا ہے جس میں اہم وفاقی وزراء اور پارٹی کی مرکزی قیادت شریک ہوگی۔
چینی وزیرخارجہ کی آرمی چیف سے ملاقات، علاقائی سلامتی پر تبادلہ خیال