وزیر اعظم خان آج کراچی میں نعیم الحق کی آخری رسومات میں شرکت کریں گے

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

PM Khan to attend Naeem ul Haque’s funeral today in Karachi

کراچی: وزیر اعظم عمران خان نعیم الحق کی نماز جنازہ میں شرکت کریں گے۔پی ٹی آئی رہنماؤں کے مطابق نماز جنازہ اتوار کو نماز عشاء کے بعد عائشہ مسجد ، خیابان اتحاد میں ادا کی جائے گی۔

تفصیلات کے مطابق نعیم الحق کی موت کے بارے میں اطلاع موصول ہونے پر وزیر اعظم خان شدید غمزدہ ہیں۔ٹویٹر پر وزیر اعظم خان اپنے پیغام نے لکھا کہ وہ تحریک انصاف کے 10 بانی اراکین میں سے ایک اور سب سے وفاشعار تھے۔

مزید پڑھیں:پی ٹی آئی رہنما نعیم الحق کے انتقال پر مختلف سیاسی رہنماؤں کا اظہار افسوس

جب بھی ہم پر کڑی آزمائش کا وقت آیا میں نے انہیں اپنے شانہ بشانہ پایا۔کرب و آزمائش کی 23 سالہ جدوجہد میں وہ میرے ساتھ کھڑے رہے۔ سب سے پرانے دوست نعیم الحق کی رحلت پر میرا دل نہایت شکستہ اور مغموم ہے۔

انہوں نے مزید لکھاکہ نعیم الحق پی ٹی آئی کے 23 سال کی آزمائشوں اور تکلیفوں کے دوران میرے ساتھ کھڑے ہیں۔نعیم الحق کی وفات کوانہوں نے بہت بڑا دھچکا قرار دیا ہے۔

Related Posts