اسلام آباد: گستاخانہ خاکوں کے معاملے پر وزیراعظم عمران خان نے امت مسلمہ سے توہین رسالتؐ اور اسلاموفوبیا کے خلاف متحد ہونے کی درخواست کی ہے۔
اس سلسلے میں وزیراعظم نے تمام مسلمان ممالک کے سربراہان کو خط لکھ دیا ہے جس میں وزیراعظم نے امت مسلمہ سے توہین رسالت ؐاور اسلاموفوبیا کے خلاف متحد ہونے کی درخواست کرتے ہوئے کہا ہے کہ وقت آگیا ہے کہ مسلم دنیا کے رہنماء متحد ہوکر پوری دنیا کو ایک پیغام دیں۔
My letter to leaders of Muslim states to act collectively to counter the growing Islamophobia in non-Muslim states esp Western states causing increasing concern amongst Muslims the world over. pic.twitter.com/OFuaKGu2c1
— Imran Khan (@ImranKhanPTI) October 28, 2020