وزیر اعظم آئندہ ہفتے کراچی میں بارش سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کریں گے

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

ملک ٹریک پر واپس آ چکا ہے، طاقتور کو قانون کی حکمرانی کے تابع بنایا گیا، وزیر اعظم
ملک ٹریک پر واپس آ چکا ہے، طاقتور کو قانون کی حکمرانی کے تابع بنایا گیا، وزیر اعظم

 اسلام آباد:بارشوں سے متاثرہ کراچی کا جائزہ لینے کیلئے وزیر اعظم عمران خان  آئندہ ہفتے کراچی کا دورہ کریں گے،وزیر اعظم کاآئندہ بدھ کو کراچی جانے کا امکان ہے۔

ذرائع کے مطابق وزیر اعظم کراچی میں بارش سے ہونے والے غیر معمولی نقصانات کا جائزہ لیں گے،وزیر اعظم کراچی میں گورنر سندھ عمران اسماعیل اور وزیر اعلیٰ مراد علی شاہ سے ملاقات کریں گے۔

وزیر اعظم کراچی میں امدادی سرگرمیوں کا بھی جائزہ لیں گے، وزیر اعظم کراچی کی صفائی، پانی، سوریج سسٹم کی بہتری کے خصوصی پر بریفنگ دی جائے گی۔

وزیر اعظم کراچی کے انفراسٹرکچر کی بحالی کے لئے خصوصی اقدامات کی ہدایات دیں گے۔وزیر اعظم نے وفاقی محکموں کو کراچی میں ترقیاتی منصوبوں پر کام تیز کرنے کی ہدایت دیدی۔

Related Posts