معاون خصوصی برائے میڈیا افتخار درانی کووزیراعظم نے کابینہ سے نکال دیا

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

iftikhar durrani
iftikhar durrani

اسلام آباد: معاون خصوصی برائے میڈیا افتخار درانی کو وزیراعظم عمران خان نے کابینہ سے نکال دیا، ان کے کابینہ سے نکلنے کے بعد کابینہ ارکان کی تعداد 47 ہوگئی ہے۔

کابینہ میں 25 وفاقی وزراء، 4 وزرائے مملکت شامل ہیں جن میں 5 مشیر اور 13 معاونین خصوصی بھی کابینہ میں شامل ہیں تاہم کابینہ ڈویژن کی لسٹ میں افتخار درانی کا نام موجود نہیں۔

ذرائع کے مطابق افتخار درانی سے وزیراعظم آفس میں موجود دفتر بھی واپس لے لیا گیا ہے، دوسری جانب وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان کاکہنا ہےکہ افتخار درانی نے استعفیٰ دیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: وزیراعظم کی خواہش ہے کہ وادی تیراہ میں چرس سے دوا بنانے کی فیکٹری کھولی جائے، شہر یار آفریدی

Related Posts