وزیراعظم سے کلیم امام کی ملاقات، آئی جی سندھ کی تبدیلی کا معاملہ موخر

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
پینشن نہیں، پوزیشن؛ سینئر پروفیشنلز کو ورک فورس میں رکھنے کی ضرورت
Role of Jinn and Magic in Israel-Iran War
اسرائیل ایران جنگ میں جنات اور جادو کا کردار
zia
ترکی کا پیمانۂ صبر لبریز، اب کیا ہوگا؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

PM Imran meets Sindh IG, discusses law and order situation

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان سے آئی جی سندھ ڈاکٹر کلیم امام نے ملاقات کی ہے جس میں صوبے میں امن و امان کی مجموعی صورت حال پر بات چیت کی گئی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم سے ملاقات میں آئی جی سندھ نے تحفظات سے آگاہ کیا جبکہ وزیراعظم کی جانب سے نئے نام آنے تک آئی جی کی تبدیلی موخر کرنے کا عندیہ دیا گیا ہے۔

مزید پڑھیں: میرے خلاف سازش ہوئی، آسانی سے نہیں جاؤں گا، آئی جی سندھ کلیم امام ڈٹ گئے

گزشتہ روز وفاقی کابینہ نے اتحادی جی ڈی اے کی جانب سے اعتراض کے بعد آئی جی کی تعیناتی کے لئے سندھ حکومت کی جانب سے بھجوائے گئے نام مسترد کر دیئے تھے ۔

گورنر سندھ عمران اسماعیل کو وزیر اعلیٰ مراد علی شاہ سے مشاورت کے بعد نئے نام تجویز کرنے کی ہدایات کی گئی ہے جبکہ حکومت کے اتحادیوں نے بیرون سندھ سے آئی جی لانے کا مطالبہ کر دیاہے۔

Related Posts