وزیراعظم عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائما زخمی ہوگئیں

مقبول خبریں

کالمز

Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟
Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

وزیراعظم عمران خان کی سابقہ اہلیہ زخمی ہوگئیں
وزیراعظم عمران خان کی سابقہ اہلیہ زخمی ہوگئیں

وزیراعظم عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائما اسکیٹنگ کے دوران شدید زخمی ہوگئیں۔

برطانوی فلمسازو پروڈیوسر جمائما گولڈ اسمتھ نے اسٹوری میں ایک تصویر شیئر کی جس میں اُن کی ناک پر زخم دیکھا جاسکتا ہے۔

PM Imran's ex-wife Jemima Goldsmith injured while 'skiing'

سوشل میڈیا پراپنے فالوورز کے ساتھ جمائما نے انسٹا اسٹوریزمیں اپنی تصویرشیئرکی جس میں اُن کی ناک کی ہڈی سے لے کردائیں آنکھ تک چوٹ اور خاصا گہرا نیل دیکھا جاسکتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:ثنا جاوید کی جگہ عروہ حسین عید مہم کا حصہ بن گئیں

انہوں نے اپنی اس تصویر کے ساتھ کیپشن میں لفظوں میں بات کرنے کے بجائے ایموجیز میں بات کی، جس سے یہ واضح ہے کہ اُنہیں ناک پر چوٹ اسکینگ کرتے ہوئے آئی ہے۔

خیال رہے کہ جمائما گولڈ اسمتھ کی پروڈکشن میں بنائی جانے والی فلم واٹس لو گاٹ ٹو ڈووِد اِٹ ہے جس کی کہانی بھی انہوں نے خود ہی لکھی ہے، فلم کی شوٹنگ مکمل ہوچکی ہے تاہم فی الحال ریلیز سے متعلق اعلان نہیں کیا گیا۔

Related Posts