وزیر اعظم عمران خان کورونا وائرس کے معاملے پر قوم کو اعتماد میں لیں گے

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
سرمایہ داروں کی خوشحالی، عوام کی غربت، پاکستان کی معیشت کا کھلا تضاد
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

وزیر اعظم عمران خان کورونا وائرس کے معاملے پر قوم کو اعتماد میں لیں گے
وزیر اعظم عمران خان کورونا وائرس کے معاملے پر قوم کو اعتماد میں لیں گے

اسلام آباد:وزیر اعظم عمران خان مہلک کورونا وائرس کے پھیلنے سے پیدا ہونے والی صورتحال کے بارے میں کل (پیر) کو قوم سے خطاب کریں گے۔

ذرائع کے مطابق، وزیر اعظم مہلک کورونا وائرس سے نمٹنے کے لئے حکومت کے اقدام پر عوام کو اعتماد میں لیں گے۔

وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ وہ ایک جامع روڈ میپ قوم کے سامنے رکھیں گے، انہوں نے مزید کہا کہ مشکل وقت قیادت کا امتحان ہے۔
 
Related Posts