اسلام آباد:وزیر اعظم شہباز شریف نے پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے پر بنائی گئی سی پیک اتھارٹی تحلیل کرنے کی منظوری دے دی ہے جس کیلئے چین سے رضامندی حاصل کی جائے گی۔
تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم نے سی پیک اتھارٹی کو ختم کرنے کی منظوری گزشتہ روز دی جسے چین کی رضامندی سے مشروط کیا گیا تھا۔ حکام کا کہنا ہے کہ فیصلے سے اربوں ڈالر کا منصوبہ تیزی سے پایۂ تکمیل کو پہنچ سکے گا۔
انٹربینک میں ڈالر مزید مہنگا، 216 روپے کا ہوگیا