اسلام آباد: وزیر اعظم میاں شہباز شریف نے ملک بھر میں بارشوں سے ہونے والی تباہی کے بعد جاں بحق افراد کے لواحقین کیلئے مالی امداد کا اعلان کیا ہے جس میں وفاق اور صوبے اپنا اپنا کردار ادا کریں گے۔
تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں بالخصوص کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف شہروں اور کراچی سمیت سندھ کے متعدد شہروں میں بارشوں نے تباہی مچا دی۔ بلوچستان میں بارشوں اورسیلابی ریلوں کے باعث 45افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔
محکمہ موسمیات کی عیدالاضحیٰ پر بارشوں کی پیشگوئی