ہم اسٹائل ایوارڈز 2024 کی رنگارنگ تقریب میں شامل فنکاروں کی تصاویر دیکھئے

مقبول خبریں

کالمز

Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟
Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

ہم اسٹائل ایوارڈز 2024
(فوٹو: ہم ٹی وی)

ہفتے کی شب منعقد کی جانے والی ہم اسٹائل ایوارڈز کی رنگا رنگ تقریب میں شامل فنکاروں کی تصاویر سامنے آگئیں۔ تقریب میں شوبز کے مختلف شعبوں میں اپنی محنت سے نام پیدا کرنے والی شخصیات نے شرکت کی۔

ہم اسٹائل ایوارڈز 2024 ہر سال منعقد کی جانے والی تقسیمِ اعزازات کی تقریبات میں شامل ہے جس میں ملک بھر کے نامور فنکار جوش و خروش سے شرکت کرتے ہیں اور ایوارڈ شو کے دوران ریمپ پر جلوے بھی بکھیرتے نظر آتے ہیں۔تقریب کا حال اور تصاویر حسبِ ذیل ہیں:


تقریب کے دوران مختلف فنکاروں کو اعزازات سے نوازا گیا، جن میں عاصم اظہر اور ہانیہ عامر کے نام نمایاں ہیں۔

ہانیہ عامر کو اسٹائلش فنکارہ کے اعزاز سے نوازا گیا جبکہ دیگر فنکاروں نے بھی مختلف اعزازات اپنے نام کیے۔


کرن ملک اور  شہروز سبزواری نے ہم ایوارڈز 2024 کی رنگا رنگ تقریب میں شرکت کی اور اعزازات وصول کیے۔


فہد حسین اور عدنان صدیقی نے بھی مختلف شعبہ جات میں ہم ایوارڈز 2024 اپنے نام کیے۔


شہلا چتور نے سال کے بہترین فیشن ڈیزائنر کا ایوارڈ اپنے نام کر لیا جس پر شوبز شخصیات نے ان کومبارکباد دی۔


تقریب کے دوران عاصم اظہر اور آئمہ بیگ کے علاوہ دیگر فنکاروں نے بھی مختلف گیتوں پر پرفارمنس پیش کی۔

Related Posts