تصویری تجزیہ: قومی کرکٹ ٹیم، کپتان عمران خان اور ورلڈ کپ 1992ء کا میچ

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

تصویری تجزیہ: قومی کرکٹ ٹیم، کپتان عمران خان اور ورلڈ کپ 1992ء کا میچ

کپتان عمران خان کی قیادت میں قومی کرکٹ ٹیم نے 1992ء کا ورلڈ کپ جیتا اور آج اس بات کو 29 سال مکمل ہو گئے ہیں۔ عمران خان آج ملک کے وزیرِ اعظم ہیں۔

May be an image of 1 person, sitting, standing and indoor

وزیرِ اعظم عمران خان کی قیادت میں ملک مختلف کامیابیاں اپنے نام کر رہا ہے، احساس پروگرام، اقتصادی اصلاحات اور کرپشن کے خلاف جنگ عمران خان کے اہم اقدامات سمجھے جاتے ہیں۔

Story Image

سن 1992ء میں قومی کرکٹ ٹیم جب فائنل تک پہنچی تو کھلاڑیوں کا سامنا انگلینڈ کرکٹ ٹیم سے تھا جو پاکستان کے مقابلے میں اپنے آپ کو ایک مضبوط ٹیم ثابت کرچکی تھی۔

The Inside Story Of England's 1992 World Cup Heartache

انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے خلاف پاکستان کو پہلے کھیلنے کا موقع ملا اور پاکستان نے 249 رنز بنائے۔ انگلینڈ کرکٹ ٹیم کیلئے 250 رنز کوئی بڑا ہدف نہیں تھا۔

CWC Memories: England v Pakistan

وسیم اکرم اور مشتاق احمد نے انگلینڈ کی ٹیم کی ایک نہ چلنے دی اور پاکستانی باؤلرز ایک ایک کرکے انگلینڈ کے کھلاڑیوں کو پویلین واپس بھیجتے رہے۔ 

Story Image

فائنل میچ میں عمران خان نے نہ صرف زبردست کپتانی کے فرائض سرانجام دئیے بلکہ سب سے عمدہ بیٹنگ بھی کی اور سب سے زیادہ72  رنز بھی بنائے۔

Pepsi Gave Us a Major Throwback to 1992 World Cup Victory & The Timing Couldn't be Better - Brandsynario

باؤلرز میں وسیم اکرم نمایاں رہے جنہیں پلیئر آف دی میچ قرار دیا گیا۔ مشتاق احمد اور وسیم اکرم نے مخالف ٹیم انگلینڈ کے 3، 3 کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھائی۔ انگلینڈ کی ٹیم 227 رنز پر آؤٹ ہوگئی تھی۔

Recent Match Report - Pakistan vs England Final 1991/92 | ESPNcricinfo.com

میچ ختم ہونے کے بعد قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی سجدۂ شکر بجا لائے۔ساتھی کھلاڑیوں نے عمران خان کو کندھوں پر اٹھا لیا۔

The 1992 World Cup in numbers: Most runs, wickets, results, batting average, bowling average, highest totals, highest scores - Sportstar

زندگی میں پہلی بار عمران خان کو اور کرکٹ کی تاریخ میں پہلی بار پاکستان کو ورلڈ کپ سے نوازا گیا۔ کھلاڑیوں کو وطن واپسی پر پھولوں کے ہار بھی پہنائے گئے۔ 

Hunting for New Zealand 1992

ورلڈ کپ جیتنے کے بعد عمران خان کا دیگر ممالک سے آئی ہوئی کرکٹ ٹیمز کے کپتانوں کے ہمراہ گروپ فوٹو لیا گیا۔ عمران خان کے لبوں پر دبی دبی مسکراہٹ ہے۔ 

Related Posts