پی آئی اے کی پرواز کی پرندہ ٹکرانے کے بعد کراچی میں ہنگامی لینڈنگ

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

پی آئی اے کی پرواز کی پرندہ ٹکرانے کے بعد کراچی میں ہنگامی لینڈنگ
پی آئی اے کی پرواز کی پرندہ ٹکرانے کے بعد کراچی میں ہنگامی لینڈنگ

کراچی: پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) کی ایک پرواز جس میں 350 مسافر سوار تھے، ہفتہ کو کراچی ایئرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ کی،طیارے کی کاک پٹ کی ونڈ اسکرین پرندے کے ٹکرانے کے بعد متاثرہوئی۔

ذرائع کے مطابق پرواز PK-9759 لاہور سے جدہ جا رہی تھی کہ پرندہ ونڈ اسکرین سے ٹکرا گیا، جس کے باعث ونڈ اسکرین متاثر ہوئی۔

پائلٹ کی جانب سے فوری پر کال دی گئی اور طیارے کا رخ کراچی کی طرف موڑ دیا جہاں اسے جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر بحفاظت اتار لیا گیا۔

مزید پڑھیں: پی آئی اے 22 اپریل سے سڈنی کیلئے براہ راست پروازوں کا آغاز کرے گی

متاثرہ طیارے کو مرمت کے لیے ہینگر میں منتقل کر دیا گیا ہے۔ پی آئی اے کے ترجمان نے بتایا کہ مسافروں کی جدہ روانگی کے لیے متبادل پرواز کا انتظام کیا جائے گا۔

Related Posts